آئس کریم قلفہ

 آئس کریم قلفہ


اجزاء

دودھ ایک کلو

کنڈینسڈ دودھ ایک کپ

ایواپوریٹڈ دودھ ایک کپ

کریم ایک کپ

 چھوٹی الائچیاں 5 سے10

 چینی2 کھانے کے چمچے

10بادام (چوپ کئے ہوئے) 6 کھانے کے چمچ


بنانے کا طریقہ

پتیلی میں دودھ ‘ الائچی اور چینی ڈال کر آدھا رہ جانے تک پکائیں پھراس میں کیوڑہ ملائیں اور آگ بند کر دیں،ایک پیالے میں ایوا پوریٹڈ دودھ کو  دگنا ہونے تک پھینٹیں اور پھر کنڈینسڈ دودھ کریم اور دودھ مکس کر دیں اور اس میں بادام ملائیں اور فریزر میں رکھ دیں۔ آئس کریم تیار۔