سنگل ووٹ

 


بھارتی ریاست تامل ناڑو میں بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کے امیدوار کارتک کو صرف ایک ووٹ ملا۔ اس ایک ووٹ سے بی جے پی کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس ایک ووٹ کو لے کر سوشل میڈیا پر خوب بحث چل رہی ہے۔