نجی کاٹن فیکٹری میں کپاس کے ڈھیر میں آگ لگ گئی۔ لاکھوں مالیت کی کپاس جل گئی۔ ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا۔

 نجی کاٹن فیکٹری میں کپاس کے ڈھیر میں آگ لگ گئی۔ لاکھوں مالیت کی کپاس جل گئی۔ ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پا لیا۔


ہارون آباد (زاہد حسین انجم سے) نجی کاٹن فیکٹری میں کپاس کے ڈھیر میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی لاکھوں مالیت کی کپاس جل گئی ریسکیو1122کے فوکل پرسن لیاقت سکھیرا اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور آگ پرقابو پا لیا