عالمی تبلیغی اجتماع امت مسلمہ کی بخشش، مسلمانوں کے اتحاد اور ملکی سلامتی کی دعا کے ساتھ اختتام پذیر۔

 عالمی تبلیغی اجتماع امت مسلمہ کی بخشش، مسلمانوں کے اتحاد اور ملکی سلامتی کی دعا کے ساتھ اختتام پذیر۔

لاہور ( ویب ڈیسک) عالمی تبلیغی اجتماع امت مسلمہ کی بخشش، مسلمانوں کے اتحاد اور ملکی سلامتی کی دعا کے ساتھ اختتام پذیر۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے رائیونڈ میں تین روزہ عالمی تبلیغی اجتماع اختتام پذیر ہو گیا۔ امت مسلمہ کی بخشش، اتحاد امت اور ملکی سلامتی کی دعاؤں کے ساتھ اجتماع ختم ہوا۔