تھانہ بخشن خاں کے علاوہ میں اے ایس ائی کے خلاف احتجاج کا معاملہ۔ ڈی پی او بہاولنگر نےنوٹس لے لیا۔ انکوائری کا حکم۔ ترجمان ضلع پولیس

 تھانہ بخشن خاں کے علاوہ میں اے ایس ائی کے خلاف احتجاج کا معاملہ۔ ڈی پی او بہاولنگر نےنوٹس لے لیا۔ انکوائری کا حکم۔ ترجمان ضلع پولیس

بہاولنگر: ( سیف الرحمن سے) تھانہ بخشن خاں کے علاوہ میں اے ایس ائی کے خلاف احتجاج کا معاملہ۔ ڈی پی او بہاولنگر نےنوٹس لے لیا۔ انکوائری کا حکم۔ ترجمان ضلع پولیس تفصیلات کے مطابق تھانہ بخشن خاں کے علاقہ میں اے ایس آئی کے خلاف احتجاج کا ڈی پی او بہاولنگر محمد ظفر بزدار نے نوٹس لے لیا ہے اور اے ایس آئی کے خلاف انکوائری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ ڈی پی او بہاولنگر نے ڈی ایس پی چشتیاں کو انکوائری آفیسر مقرر کیا ہے۔ ضلع پولیس کے ترجمان کے مطابق ڈی پی او بہاولنگر نے کہا ہے کہ اگر اے ایس آئی قصور وار ہوا تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی کی جائے گی۔ ڈی پی او بہاولنگر نے کہا کہ عوام کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔