محکمہ ھیلتھ میں بدانتظامی اور لوٹ مار عروج پر۔ آی پی آئی اور پولیو مہم کے لیے استعمال ہونے والا سامان اور سٹیشنری کباڑئیے کی دکان پر پہنچ گئی۔

 محکمہ ھیلتھ میں بدانتظامی اور لوٹ مار عروج پر۔ پولیو مہم کے لیے استعمال ہونے والا سامان اور سٹیشنری کباڑئیے کی دکان پر پہنچ گئی۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) محکمہ ھیلتھ میں بدانتظامی اور لوٹ مار عروج پر۔ پولیو مہم کے لیے استعمال ہونے والا سامان اور سٹیشنری کباڑئیے کی دکان پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت بہاولنگر کا سٹیشنری اور دیگر سامان کباڑیئے کو فروخت کردیاگیا۔شہریوں نے کباڑئیے کی دوکان پر سرکاری سامان کی اطلاع مقامی پولیس کو دے دی جس پر پولیس نے سامان کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہےجبکہ کباڑیا سامان فروخت کرنے والے شخص کو پیش کرنے کے بہانے موقع سے غائب ہوگیا پکڑا گیا

 سرکاری سامان پولیو اور دیگر مہم کے دوران استعمال کیا جاتا ہےجسے استعمال کرنے کی بجائے ردی کے طور پر فروخت کر دیا گیا سامان میں مختلف قسم کے رجسٹر۔ریکارڈ ۔سلپ بکس اور دیگر اشیا شامل ہیں