علامہ محمد اقبال کا فلسفہ اور پیغام آفاقی ہے۔ نوجوان اقبال کے پیغام کو سمجھ کر دنیا کی قیادت کر سکتے ہیں۔ سہیل خان

علامہ محمد اقبال کا فلسفہ اور پیغام آفاقی ہے۔ نوجوان اقبال کے پیغام کو سمجھ کر دنیا کی قیادت کر سکتے ہیں۔ سہیل خان انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب
بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) علامہ محمد اقبال کا فلسفہ اور پیغام آفاقی ہے۔ نوجوان اقبال کے پیغام کو سمجھ کر دنیا کی قیادت کر سکتے ہیں۔ سہیل خان انفارمیشن سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے انفارمیشن سیکرٹری محمد سہیل خان نے یوم اقبال کے حوالے سے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہعلامہ محمد اقبال کا فلسفہ اور پیغام آفاقی ہے۔ نوجوان اقبال کے پیغام کو سمجھ کر دنیا کی قیادت کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا اساتذہ کرام پر بہت بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ طلبہ و طالبات کو علامہ اقبال کے پیغام اور فلسفہ سے روشناس کروائیں۔ تقریب میں ضلع بھر سے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے ممبران و عہدیداران نے شرکت کی۔