محمد حفیظ چوہدری کی قیادت میں اساتذہ کے وفد کی DEO بہاولنگر سے ملاقات۔ ان سروس پروموشن پر تفصیلی بات چیت۔

 محمد حفیظ چوہدری کی قیادت میں اساتذہ کے وفد کی DEO بہاولنگر سے ملاقات۔ ان سروس پروموشن پر تفصیلی بات چیت۔

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر حفیظ چوہدری کی قیادت میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر بہاولنگر سے ملاقات۔ ان سروس پروموشن پر تفصیلی بات چیت۔

 تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ چوہدری صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع بہاولنگر کیی قیادت میں وفد نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (مردانہ) جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور ان سروس پروموشن کے لیے ڈی پی سی کے انعقاد کا مطالبہ کیا۔ جاوید باجوہ صاحب نے جلد ڈی پی سی کے انعقاد کا وعدہ کیا۔ اس سلسلے میں پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔