وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر چینی کی مقررہ قیمت پر دستیابی کے لئے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں اسی سلسلے میں ضلع بہاولنگر میں بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈی سی بہاولنگر

 وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر چینی کی مقررہ قیمت پر دستیابی کے لئے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں اسی سلسلے میں ضلع بہاولنگر میں بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈی سی بہاولنگر

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے )  

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر چینی کی مقررہ  قیمت پر دستیابی کے لئے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں اسی سلسلے میں ضلع بہاولنگر میں بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے ضلعی انتظامیہ محکمہ خوراک اور پولیس متحرک ہیں ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ریٹائرڈ) محمد وسیم نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے اور مصنوعی قلت پیدا کر کے صارفین کو لوٹنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے انہوں نے کہا کہ چینی کی ایکس مل قیمت 8.4.75روپے فی کلو گرام ہے اور ریٹیل پرائس 89.75روپے فی کلو مقرر ہے اس سے زیادہ نرخ پر فروخت کرنے کی ہرگز اجازت نہ ہے