اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر اپنے آبائی علاقے میں اپنے کزن کے ہاتھوں قتل۔

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر اپنے آبائی علاقے میں اپنے کزن کے ہاتھوں قتل۔

جھنگ ( سوشل میڈیا واچ)

‏‎اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر وربھو اپنے آبائی علاقے میں معمولی تلخ کلامی/خاندانی تنازعے کے دوران گولی لگنے سے جان بحق، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ انکو قتل کرنے والا انکا کزن ہے۔