معروف زرعی ادویات ساز ادارے کے سپرے سنٹر کا افتتاح، کاشتکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

 معروف زرعی ادویات ساز ادارے کے سپرے Pivotسنٹر کا افتتاح، سی ای او

 گروپ آف کمپنیز مہمان خصوصی تھے۔ کاشتکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) معروف زرعی ادویات ساز ادارے کے سپرے سنٹر کا افتتاح، سی ای او Pivot گروپ آف کمپنیز مہمان خصوصی تھے۔ کاشتکاروں کی بڑی تعداد میں شرکت۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر کے نواحی علاقے کوٹ بہاول بخش میں ملک کی معروف زرعی ادویات ساز ادارے 

 Pivot 

گروپ آف کمپنیز کے سپرے سنٹر "احمد سپرے سنٹر" کی افتتاحی تقریب ہوئی۔ تقریب Pivot کے مہمان خصوصی سی ای او 

گروپ آف کمپنیز حافظ ابرار الرحمن طلحہ تھے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر کمپنی کے ریجنل منیجر نے فصل ربیع کے حوالے سے کاشتکاروں کو مشورے دئیے اور اپنی کمپنی کی پراڈکٹس کا تعارف کروایا۔ علاقہ بھر سے کاشتکاروں کی ایک بڑی تعداد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب کے میزبان و مالک "احمد سپرے سنٹر" ، معروف سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، صحافی، کالمسٹ، مصنف و کاشتکار وکیل بلوچ نے شرکاء کا تقریب میں شرکت پر شکریہ ادا کیا۔