بہاولنگر شہر اور گردونواح میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم

 بہاولنگر شہر اور گردونواح میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) بہاولنگر شہر اور گردونواح میں شدید دھند، حد نگاہ انتہائی کم۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر شہر اور گردونواح میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی ہے۔ دھند کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔