آرائیں کمیونٹی ڈسٹرکٹ بہاولنگر تحصیل ہارون آباد کے عہدیداران لکی ایرانی سرکس کے مالک سے ملاقات
ہارون آباد(تحصیل رپورٹر) آرائیں کمیونٹی ڈسٹرکٹ بہاولنگر تحصیل ہارون آباد کے عہدیداران نے میاں سیف امجد مالک لکی ایرانی سرکس سے ملاقات کی۔ آرائیں کمیونٹی کے میاں عدنان چوہدری، میاں اسد، چوہدری وحید ناصر، حاجی افضل سمیت دیگر نے اہل ہارون آباد کو بہترین اور صاف شفاف تفریح مہیا کر نے پر نجی سرکس کے مالکان کا شکریہ ادا کیا۔