ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں کرپشن میں ملوث مگرمچھوں کی شامت آ گئی۔

 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں مگرمچھوں کی شامت آ گئی۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں مگرمچھوں کی شامت آ گئی۔ ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کے حکم پر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کرپشن کی دنیا کے مگرمچھ ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کے ہاتھ لگ گئے۔ بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ اور معلطلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ عرصہ دراز سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کرپشن اور لوٹ مار میں ملوث اہلکاروں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے۔