سگریٹ اندر کے ساتھ ساتھ باہر سے بھی جلا سکتی ہے۔سلگتی سگریٹ سے آگ بھڑک اٹھی۔ سگریٹ نوش جھلس گیا۔

 سگریٹ اندر کے ساتھ ساتھ باہر سے بھی جلا سکتی ہے۔سلگتی سگریٹ سے آگ بھڑک اٹھی۔ سگریٹ نوش جھلس گیا۔

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) سلگتی سگریٹ سے آگ بھڑک اٹھی۔ سگریٹ نوش جھلس گیا۔ تفصیلات کے مطابق مدنی کالونی بہاولنگر میں سگریٹ کی وجہ سے رضائی میں آگ لگ گئی۔ سگریٹ نوش بری طرح جھلس گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے حکم پر ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او فوری طور پر ہسپتال پہنچے۔ زخمی شخص نے بتایا کہ آگ حادثاتی طور پر لگی ہے۔