وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے بہاول نگر کا سپوت شہید
بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سوائی والہ کے پاک فوج کے جوان منور بھٹی کی شہادت و نمازہ جنازہ سے متعلق مصدقہ اطلاعات کے لیے دی نیوز اردو ڈاٹ کام وزٹ کرتے رہیں۔