رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ تحصیل ہارون آباد کے یونٹ عہدیدارن کی باڈی تشکیل دی گئی ھے جو یکم جنوری 2022سے 31دسمبر 2022تک کام کرے گی.
ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) رحمانی عمائدین کی مشاورت رحمانی ویلفئیر ٹرسٹ تحصیل ہارون آباد کے یونٹ عہدیدارن کی باڈی تشکیل دی گئی ھے جو یکم جنوری 2022سے 31دسمبر 2022تک کام کرے گی جس میں سرہرست اعلی حاجی عنایت رحمانی۔سرپرست حاجی جبار رحمانی۔صدر حاجی اکرم رحمانی۔سینیر نائب صدر فرزند رحمانی۔جنرل سکریٹری انعام رحمانی۔ایڈیشنل سیکریٹری شاہدرسول رحمانی۔نائب صدر اسلم رحمانی۔فنانس سیکریٹری رضوان رحمانی۔انفارمیشن سکریٹری اصف مختیار رحمانی۔جوائنٹ سکریٹری اصف بشیررحمانی۔آفس سکریٹری ماجد رحمانی۔تحصیل ممبرمنظوررحمانی۔تحصیل ممبرآصف بوس رحمانی۔تحصیل ممبراقبال رحمانی شامل ہیں ضلعی سرہرست حاجی محمد دین رحمانی۔جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد۔جناح فاؤنڈیشن جناح پر اپرٹی ڈیلر اور مرکزی انجمن تاجران کیطرف سے اظھار مسرت اور نیک خواہشات کا اظہار ھے اور امید ظاھر کی ھے کہ تمام منتخب شدہ عہدیدارن وممبران اپنی ذمہ داریاں نھایت احسن طریقے سے سر انجام دیں گے