شدید برف باری، گلیات نے سفید چادر اوڑھ لی۔ راستے بند، سیاح پھنس گئے۔

 شدید برف باری، گلیات نے سفید چادر اوڑھ لی۔ راستے بند، سیاح پھنس گئے۔

مری ( سوشل میڈیا واچ) شدید برف باری، گلیات نے سفید چادر اوڑھ لی۔ راستے بند، سیاح پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق مری اور گلیات میں اس وقت شدید برف باری جاری ہے۔ برف کی سفید چادر نے ہر چیز کو ڈھانپ دیا ہے۔ برف باری کی وجہ سے سڑکیں بند ہو چکی ہیں۔ گلیات کی طرف سیر و سیاحت کے لیے جانے والے سیاح راستے میں پھنس چکے ہیں۔