چوہدری یاسر صدیق صدر فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن منتخب

 چوہدری یاسر صدیق صدر فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن منتخب

فورٹ عباس ( تحصیل رپورٹر) فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن الیکشن 2022 کا نتیجہ سامنے آ گیا۔ چوہدری یاسر صدیق صدر منتخب۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں وکلاء اتحاد کے امیدوار چوہدری یاسر صدیق ایڈوکیٹ 64 ووٹ لیکر صدر  کامیاب ہو گئے ہیں۔

جبکہ پروفیشنل لائرز گروپ کے امیدوار رانا وقاص اسلم ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری کی نشست پر کامیاب ہو گئے ہیں

جیتنے والے وکلاء کے حامی وکلاء ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں۔