شہر اور گردونواح میں بارش۔ نواحی علاقوں میں اس وقت بھی بوندا باندی جاری ہے۔
بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) شہر اور گردونواح میں بارش۔ نواحی علاقوں میں اس وقت بھی بوندا باندی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر شہر اور گردونواح میں بارش کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نواحی علاقوں میں اس وقت بھی بوندا باندی جاری ہے۔ کسانوں کے مطابق بارش گندم کی فصل کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔