دھند کا راج برقرار۔ حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی

 بہاولنگر دھند کی لپیٹ میں۔ شہر اور گردونواح میں شدید دھند۔ حد گاہ انتہائی کم رہ گئی۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) بہاولنگر دھند کی لپیٹ میں۔ شہر اور گردونواح میں شدید دھند۔ حد گاہ انتہائی کم رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بہاولنگر شہر اور گردونواح میں آج مسلسل تیسرے دن بھی شدید دھند ہے جس کی وجہ سے حد نگاہ بہت کم رہ گئی ہے۔ سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔