بہاولنگر میں ڈاکو راج قائم۔ ایک گھنٹے میں ڈکیتی کی دوسری واردات

 بہاولنگر میں ڈاکو راج قائم۔ ایک گھنٹے میں ڈکیتی کی دوسری واردات

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) بہاولنگر میں ڈاکو راج قائم۔ ایک گھنٹے میں ڈکیتی کی دوسری واردات۔ تفصیلات کے مطابق  ہارون آباد روڈ پر بستی ہاشم کی بس سٹاپ سے تھوڑے فاصلے پر پرائمری سکول بستی ہاشم والی کے پاس تین نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر دودھ فروش سے نقدی رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی۔