پنجاب میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ۔ پی ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کر دی

 پنجاب میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ۔ پی ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کر دی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ۔ پی ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کر دی۔‏ تفصیلات کے مطابق صوبہ کے مختلف حصوں میں 18 سے 20 جنوری بارشوں اور برف باری کا امکان ہے PDMA کی تمام متعلقہ محکموں کو مستعد رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔