کرپٹ اہلکار پکڑ میں آ گئے۔ انکوائری کا حکم جاری۔

 کرپٹ اہلکار پکڑ میں آ گئے۔ سیکرٹری ہیلتھ نے انکوائری کا حکم دے دیا۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد انکوائری آفیسر مقرر

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) کرپٹ اہلکار پکڑ میں آ گئے۔ سیکرٹری ہیلتھ نے انکوائری کا حکم دے دیا۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد انکوائری آفیسر مقرر۔ تفصیلات کے مطابق شہری کی درخواست پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ عمران سکندر بلوچ نے محکمہ ہیلتھ بہاولنگر میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر منصور احمد، محمد سرفراز نواز ہیلتھ نیوٹریش سپروائزرز ، انچارج اے ڈی پی سکیم سی ای او ہیلتھ آفس بہاولنگر کے خلاف ڈاکٹر کامران راشد ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فیصل آباد کو انکوائری کر کے سات یوم میں رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔