پروفیسر" کا ریٹائرمنٹ کا اعلان۔ 18 سال تک پاکستان کی نمائندگی کرنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔

 پروفیسر" کا ریٹائرمنٹ کا اعلان۔ 18 سال تک پاکستان کی نمائندگی کرنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔

لاہور (سپورٹس ڈیسک) "پروفیسر" کا ریٹائرمنٹ کا اعلان۔ 18 سال تک پاکستان کی نمائندگی کرنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ 



تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز محمد حفیظ نے دنیائے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا۔ محمد حفیظ نے 18 سال تک پاکستان کی نمائندگی کی۔ محمد حفیظ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔