مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق

 مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد میں مسافر بس نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا۔ موٹر سائیکل سوار غلیاں والا ٹبہ کا رہائشی تھا۔ جاں بحق ہونے والے شخص کی ڈیڈ باڈی کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ہسپتال منتقل کردیا۔