سی ای او ہیلتھ بہاولنگر کا تبادلہ۔ سلیم اکبر لغاری نئے سی ای او تعینات۔

 سی ای او ہیلتھ بہاولنگر کا تبادلہ۔ سلیم اکبر لغاری نئے سی ای او تعینات۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) سی ای او ہیلتھ بہاولنگر کا تبادلہ۔ سلیم اکبر لغاری نئے سی ای او تعینات۔

 تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر یاسین کا تبادلہ کر دیا گیا۔ جبکہ انکی جگہ پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ سے ڈاکٹر سلیم اکبر لغاری کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی بہاولنگر تعینات کر دیا گیا۔