ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن (ر)محمد وسیم کی والدہ بقضائے الہی وفات پا گئیں۔ مختلف سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے اظہار تعزیت۔

 ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن (ر)محمد وسیم کی والدہ بقضائے الہی وفات پا گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ سرائے عالم گیر کے قریب گاؤں میں ادا کی گئی۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے اظہار تعزیت۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن (ر)محمد وسیم کی والدہ بقضائے الہی وفات پا گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ سرائے عالم گیر کے قریب گاؤں میں ادا کی گئی۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے اظہار تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن (ر)محمد وسیم کی والدہ بقضائے الہی وفات پا گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ انکے آبائی علاقہ سرائے عالم گیر کے قریب گاؤں میں ادا کی گئی۔

مرحومہ کی وفات پر پاکستان تحریک انصاف کے سابق انفارمیشن سیکرٹری سہیل خان، ضلعی صدر پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن عمران وٹو، نوجوان صحافی عامر سہیل کلوکا اور صدر میڈیکل سٹورز ایسوسی ایشن ڈونگہ بونگہ راؤ بلال سمیت زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی ہے۔