ڈکیتی کی واردات۔ مسلح ڈاکو نقدی و موٹر سائیکل چھین کر فرار۔

 تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات۔ مسلح ڈاکو نقدی و موٹر سائیکل چھین کر فرار۔

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات۔ مسلح ڈاکو نقدی و موٹر سائیکل چھین کر فرار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ڈونگہ بونگہ کی حدود میں چک جھلاراں کے قریب گجیانی نہر پر ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے ۔ مسلح ڈاکو شبیر نامی شخص سے 50 ہزار روپے نقد اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے ۔ ڈونگہ بونگہ پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے۔