ایپکا حاجی ارشاد گروپ کی جانب سے میڈم شاہدہ حفیظ صاحبہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولنگر کا دفتر پہنچنے پر شاندار استقبال

 میڈم شاہدہ حفیظ صاحبہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولنگر کا دفتر پہنچنے پر شاندار استقبال۔ استقبال آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ضلع بہاولنگر حاجی ارشاد گروپ کے راہنماؤں نے کیا۔ میڈیم شاہدہ حفیظ کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔

بہاولنگر (ایپکا نیوز ڈیسک) ایپکا حاجی ارشاد چوہدری گروپ کی جانب سے میڈم شاہدہ حفیظ صاحبہ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولنگر کا استقبال تفصیلات کے مطابق میڈم شاہدہ حفیظ صاحبہ نے آج بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولنگر کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر ایپکا حاجی ارشاد چوہدری گروپ بہاولنگر کے راہنماؤں نے پرجوش استقبال کیا, میڈم شاہدہ حفیظ نے اپنے عہدے کا دوبارہ چارج لیا ہے, ایپکا کے راہنماؤں نے میڈم شاہدہ حفیظ صاحبہ کے چارج سنبھالنے پر حاجی ارشاد چوہدری گروپ کے سئینر راہنماؤں نے خوشی کا اظہار کیا اور مبارکباد پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ میڈم شاہدہ حفیظ صاحبہ ایک مخلص, دیانتدار, شفیق, مدبر, رحم دل آفیسر ہیں, سائل کوئی بھی ہو جائز اور قانونی کام کو ترجیح بنیادوں حل کرتیں ہیں, ان کا اخلاص ہر چھوٹے بڑے کے ساتھ یکساں برتاؤ کا حامل ہے, میڈم صاحبہ نے پروموشن کیسز, کنٹریکٹ ملازمین کے توسیع و دیگر سرکاری معاملات کو بخوبی سرانجام دئے ہیں, گرمی سردی میں انتھک جدوجہد کرتی ہیں اس لئے ضلع بہاولنگر میں ہر دلعزیز ہیں, استقبال کرنے والوں میں حاجی ارشاد چوہدری گروپ کے لیڈر موجود تھے اور کوئی دوسرا گروپ نظر نہ آیا, میڈم صاحبہ کو خوش آمدید کے لئے حاجی ارشاد چوہدری گروپ کے جناب نصیر احمد صاحب سئنیر صدر ایپکا, حاجی بارش طاہر سئنیر صدر ایپکا, جمشید اقبال بھٹی شعبہ نشرواشاعت ایپکا, طالب حسین بھٹی سئنیر نائب صدر تحصیل بہاولنگر, نوید پاشا, سینئر نائب صدر ایپکا, محمد عثمان جنرل سیکرٹری تحصیل بہاولنگر, راؤ خلیل الرحمن سینئر نائب صدر ایپکا, جناب ظہور احمد, نائب صدر ایپکا حاجی ارشاد چوہدری گروپ, عبدالرشید انفارمیشن سیکرٹری آل ڈیپارٹمنٹ ایپکا, اظہر خان صاحب جنرل سیکرٹری آل ڈیپارٹمنٹ ایپکا, اختر حسین عادل چیئرمین آل ڈیپارٹمنٹ ایپکا, عبدالقیوم خان مزمل, عامر رضا شاہ بخاری, عمیر گیلانی چیئرمین لوئر گریڈ ایپمپلائیز یونین, محبوب احمد شاہ, اجمل خان لودھی, چوہدری نذیر احمد, محمد شریف چوہدری, شہباز احمد, محمد عمران راجپوت, مبشر اخلاق, فرحان تبسم چشتی جنرل سیکرٹری ضلعی ایپکا, ریا ض احمد مہار صدر ایپکا ایجوکیشن ونگ ضلع بہاولنگر نے شرکت کی اور دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی.