مین ہائی وے روڈ پر کھواریاں والی جھال کے قریب ایک شخص کی لاش ملی ہے، ریسکیو ذرائع

 مین ہائی وے روڈ پر کھواریاں والی جھال کے قریب ایک شخص کی لاش ملی ہے، ریسکیو ذرائع


منچن آباد ( تحصیل رپورٹر) مین ہائی وے روڈ پر کھواریاں والی جھال کے قریب ایک شخص کی لاش ملی ہے، ریسکیو ذرائع

تفصیلات کے مطابق منچن آباد کے علاقے کھواریاں والی جھال کے قریب مین روڈ پر پچاس سالہ شخص سڑک کنارے مردہ حالت میں ملا ہے۔ تاحال اسکی موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔ جاں بحق شخص کی شناخت رشید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔