تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون جانبحق۔ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی۔

 تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون جانبحق۔ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) تیز رفتار کار الٹنے سے خاتون جانبحق۔ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک ۔ تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج کے قریب نورے والا بند پر تیز رفتار کار الٹنے سے ایک خاتون جانبحق ہو گئی۔ جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ دو زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔