بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکس کے خلاف کسان میدان میں آ گئے۔ پنجاب بھر میں احتجاج ۔ سڑکیں بلاک کر دیں۔

 بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکس کے خلاف کسان میدان میں آ گئے۔ پنجاب بھر میں احتجاج ۔ سڑکیں بلاک کر دیں۔ بجلی کے بل نظر آتش

لاہور (سیف الرحمن سے) بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکس کے خلاف کسان میدان میں آ گئے۔ پنجاب بھر میں احتجاج ۔ سڑکیں بلاک کر دیں۔ بجلی کے بل نظر آتش۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے بلوں میں لگائے گئے ٹیکس کے خلاف کسان میدان میں آ گئے۔ کسان اتحاد کی کال پر پنجاب بھر میں کسان احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر آ گئے۔ پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں سڑکیں بلاک کر دی گئی ہیں۔ بجلی کے بل جلا کر کسان اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔ بہاولنگر، عارف والہ ، بورے والہ سمیت مختلف شہروں میں سڑکیں بلاک ہونے کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔