ایپکا ایجوکیشن ونگ میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ۔ لیٹیگیشن آفیسر منور الزمان کی ریاض مہار گروپ میں شمولیت

 ایپکا ایجوکیشن ونگ میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ۔ لیٹیگیشن آفیسر منور الزمان کی ریاض مہار گروپ میں شمولیت۔ ایپکا قیادت نے پھولوں کی مالا پہنا کر خوش آمدید کہا۔

بہاولنگر (ایپکا نیوز ڈیسک) ایپکا ایجوکیشن ونگ میں ایک اور بڑے نام کا اضافہ۔ لیٹیگیشن آفیسر منور الزمان کی ریاض مہار گروپ میں شمولیت۔ ایپکا قیادت نے پھولوں کی مالا پہنا کر خوش آمدید کہا۔ تفصیلات کے مطابق ایپکا حاجی ارشاد چوہدری گروپ ضلع بہاولنگر کے آل ڈیپارٹمنٹ چیئرمین کی قیادت میں ایک مزید ممبر کا اضافہ ہوا, جناب منور الزمان چوہدری صاحب لٹیگیشن آفیسر نے حاجی ارشاد چوہدری گروپ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن میں شمولیت اختیار کرلی, اس موقع پر ایپکا کے سینئر راہنماؤں نے شرکت کی پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مبارکباد پیش کی, منور الزمان چوہدری کی ایپکا حاجی ارشاد چوہدری گروپ سے وابستگی ایک نئی تاریخ رقم ہوئی ہے اور ایپکا میں ایک اچھے مدبر شخصیت میں اضافہ ہوا ہے,صدر ایپکا ریاض احمد مہار ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ,اختر حسین عادل چیئرمین آل ڈیپارٹمنٹ ایپکا, اقبال ندیم کھوکھر صدر آل ڈیپارٹمنٹ ایپکا, محمد امین سئنیر صدر آل ڈیپارٹمنٹ ایپکا, جنرل سیکرٹری آل ڈیپارٹمنٹ محمد اظہر خان, فرحان تبسم چشتی جنرل سیکرٹری ضلعی ایپکا, جمشید اقبال بھٹی شعبہ نشرواشاعت ایپکا, راؤ ساجد محمود صاحب فنانس سیکرٹری, عبدالقیوم خان مزمل صاحب سپریٹینڈیٹ سینئر صدر ایپکا, سہیل صفدر صاحب سئینر راہنما آل ڈیپارٹمنٹ ایپکا,نصیر احمد سئینر صدر بارش علی طاہر سئنیر صدر ایپکا, راؤ ایوب, نوید پاشا, عامر رضا شاہ بخاری سئینر نائب صدر, محمد اسلم عرف کرنل, راؤ فاروق, عبدالحمید, موہل, طالب حسین بھٹی, نذیر احمد, عمران راجپوت, مبشر حسین, محمد اقبال, راؤ خلیل الرحمن سینئر نائب صدر و دیگر ایپکا کے راہنماؤں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چوہدری منور الزمان کو ایپکا میں شمولیت اختیار کرنے پر دلی مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی حاجی ارشاد چوہدری گروپ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کے محاذ پر ملازمین کے حقوق و مطالبات کے حق میں حاجی ارشاد چوہدری کے شانہ بشانہ کام کریں گے.