انتظار کی گھڑیاں ختم۔ جماعت نہم کا رزلٹ دس بجے۔ سٹوڈنٹس اور والدین بے چینی سے رزلٹ کے منتظر
بہاولپور (ایجوکیشن رپورٹر) انتظار کی گھڑیاں ختم۔ جماعت نہم کا رزلٹ دس بجے۔ سٹوڈنٹس اور والدین بے چینی سے رزلٹ کے منتظر۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز آج صبح دس بجے جماعت نہم کے نتائج کا اعلان کر رہے ہیں۔ جماعت نہم کے سٹوڈنٹس اور ان کے والدین بے چینی سے رزلٹ کے منتظر ہیں۔ رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر رول نمبر درج کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔
مﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ
*''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ''* ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ
ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈز ﮐﮯ *ﮐﻮﮈﺯ*
ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ھﯿﮟ۔
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ *800240*
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ *800295*
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ *800299*
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ *800296*
ﻻﮨﻮﺭ *80029*
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ *800298*
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ *800290*
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ *800292*
ﻣﻠﺘﺎﻥ :*800293*