موٹر بائیک ریسکیو سروس کا افتتاح کردیاگیا۔ موٹر بائیک کے ذریعے تنگ گلیوں اور دشوار راستوں تک بھی ایمرجنسی سروس ممکن ہوسکے گی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت علی

 موٹر بائیک ریسکیو سروس کا افتتاح کردیاگیا۔ موٹر بائیک ایمرجنسی سروسز کا رسپانس ٹائم 4 سے 5 منٹ ہوگا۔ موٹر بائیک کے ذریعے تنگ گلیوں اور دشوار راستوں تک بھی ایمرجنسی سروس ممکن ہوسکے گی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت علی

بہاول نگر (سیف الرحمن سے) موٹر بائیک ریسکیو سروس کا افتتاح کردیاگیا۔ موٹر بائیک ایمرجنسی سروسز کا رسپانس ٹائم 4 سے 5 منٹ ہوگا۔ موٹر بائیک کے ذریعے تنگ گلیوں اور دشوار راستوں تک بھی ایمرجنسی سروس ممکن ہوسکے گی۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت علی۔ تفصیلات کے مطابق بہاول نگر میں  ریسکیو 1122 کوملنے والی 15 موٹر بائیک سے موٹر بائیک ریسکیو سروس کاافتتاح کر دیاگیا۔ 

افتتاحی تقریب میں سید ندیم زمان شاہ نے فیتہ کاٹ کر موٹر بائیک ریسکیو سروس کا افتتاح کیا۔ 

موٹر بائیک ایمرجنسی سروسز کا رسپانس ٹائم 4 سے 5 منٹ ہوگا۔ موٹربائیک کے ذریعے تنگ گلیوں اور دشوار راستوں تک بھی ایمرجنسی سروس ممکن ہوسکے گی ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راؤ شرافت علی نے موٹربائیک ایمرجنسی سروسز کی فراہمی اوران میں فرسٹ ایڈ اورجان بچانے والے آلات ،فوری ریسپانس کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی. مہمان خصوصی سید ندیم زمان شاہ نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کے دوران کہا کہ ریسکیو 1122 بلاشبہ ہرحالات میں دکھی انسانیت کی خدمت میں مصروف ہے۔