بس اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ 18 سالہ نوجوان جانبحق، خاتون زخمی۔ ریسکیو ترجمان
بہاولنگر (بیورو رپورٹ) بس اور موٹر سائیکل میں تصادم۔ 18 سالہ نوجوان جانبحق، خاتون زخمی۔ ریسکیو ترجمان تفصیلات کے مطابق قاضی والہ روڈ پر چشتیاں شہر میں بس اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 18 سالہ نوجوان جانبحق ہو گیا جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔ جانبحق نوجوان کی شناخت وسیم اکرام ولد رضوان سکنہ مہتہ جھیڈو کے نام سے ہوئی ہے