ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (فی میل) کی گاڑی کو حادثہ

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (فی میل) کی گاڑی کو حادثہ۔ ڈرائیور اور ہیڈ کلرک سمیت ڈی ای او زخمی۔

بہاولنگر ( ایجوکیشن رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (فی میل) کی گاڑی کو حادثہ۔ ڈرائیور اور ہیڈ کلرک سمیت ڈی ای او زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (فی میل) بہاولنگر محترمہ یاسمین اختر کی گاڑی کو ملتان جاتے ہوئے حاصلپور کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایلیمنٹری (فی میل) معمولی زخمی ہیں انہیں ابتدائی طبی فضلہ کے بعد ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا جبکہ ڈرائیور کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر میں منتقل کر دیا گیا ہے۔