تیز رفتاری کے باعث کار الٹنے سے دو افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع

 تیز رفتاری کے باعث کار الٹنے سے دو افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع 

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) تیز رفتاری کے باعث کار الٹنے سے دو افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع ۔ تفصیلات کے مطابق چشتیاں کے نواحی علاقے چک نمبر 102 فتح میں تیز رفتاری کے باعث کار الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔