مسافر بس الٹنے سے 7 مسافر زخمی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع

 مسافر بس الٹنے سے 7 مسافر زخمی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع

بہاولنگر ( سیف الرحمن سے) مسافر بس الٹنے سے 7 مسافر زخمی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق چشتیاں روڈ پر سکندر آباد کے قریب مویشیوں کو بچاتے ہوئے مسافروں سے بھری بس الٹ گئی۔ جس کے بعد میں 7 مسافر زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔