دو فریقین میں لڑائی۔ گولی لگنے سے ایک شخص جانبحق۔ ریسکیو ذرائع

 دو فریقین میں لڑائی۔ گولی لگنے سے ایک شخص جانبحق۔ ریسکیو ذرائع

منچن آباد (کرائم رپورٹر) دو متحارب فریقین میں لڑائی۔ گولی لگنے سے ایک شخص جانبحق۔ ریسکیو ذرائع۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل منچن آباد کے علاقے میکلوڈ گنج کے نواح میں دو فریقین کے درمیان لڑائی جھگڑا ہوا ہے۔ لڑائی کے دوران گولی لگنے سے صابر علی ولد حاجی خاں نامی شخص جان کی بازی ہار گیا۔