سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج جاری۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر ہائی وے بلاک کر دی۔ وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی۔

 سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج جاری۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر ہائی وے بلاک کر دی۔ وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی۔

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج جاری۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر ہائی وے بلاک کر دی۔ وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ کے خلاف پاکستان تحریک انصاف بہاولنگر نے احتجاج کرتے ہوئے ہائی وے بلاک کر دی۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک بلاک کر رکھی ہے۔ مظاہرین وفاقی حکومت، رانا ثناء اللہ، مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف شدید نعرے بازی کر رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی مقامی قیادت احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہی ہے۔