معروف صحافی کی بیٹی کی ICS فرسٹ ائیر میں کالج میں فرسٹ پوزیشن

 معروف صحافی طارق جاوید کی بیٹی کی آئی سی ایس فرسٹ ائیر  میں پنجاب کالج فقیروالی میں فرسٹ پوزیشن۔ سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے مبارکباد۔

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) معروف صحافی طارق جاوید کی بیٹی نے  فرسٹ ائیر میں 500 میں سے 401 نمبر لے کر پنجاب کالج فقیروالی میں فرسٹ پوزیشن حاصل کی اور اپنے کالج کا نام روشن کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ ہارون کی معروف صحافتی، سیاسی و سماجی شخصیات نے سینئر صحافی طارق جاوید کو مبارکباد دی ہے۔