بہادر لڑکی نے ڈاکوؤں سے پستول چھین کر قابو کر لیا

 بہادر لڑکی نے ڈاکوؤں سے  پستول چھین کر قابو کر لیا۔ دونوں ڈاکو پولیس کے حوالے کر دئیے گئے

گوجرانولہ (ویب ڈیسک) بہادر لڑکی نے ڈاکوؤں سے پستول چھین کر قابو کر لیا۔ دونوں ڈاکو پولیس کے حوالے کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانولہ میں نوجوان لڑکی کو پستول دکھا کر پرس چھیننے کی کوشش کرنے والے بہادر لڑکی نے پکڑ لیے۔ لڑکی نے ڈاکوؤں سے پستول چھین لیا۔ دونوں ڈاکوؤں کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پکڑے جانے کے بعد ڈاکو ہاتھ جوڑ کر لڑکی کی منتیں کرتے رہے۔ واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے