دو کاروں میں تصادم۔ ایک جانبحق 5 زخمی۔ ریسکیو ذرائع
بہاولنگر (سیف الرحمن سے) دو کاروں میں تصادم۔ ایک جانبحق 5 زخمی۔ ریسکیو ذرائع ۔ تفصیلات کے مطابق چشتیاں کے قریب پل مراد پر دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک کارسوار جانبحق جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔