زمین کے تنازعہ پر گولیاں چل گئیں۔ 11 افراد زخمی۔ ریسکیو ذرائع

 زمین کے تنازعہ پر گولیاں چل گئیں۔ 11 افراد زخمی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع

بہاولنگر (سیف الرحمن سے) زمین کے تنازعہ پر گولیاں چل گئیں۔ 11 افراد زخمی۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں فتویرا کے زمین کے تنازعہ پر فریقین میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ کی زد میں آ کر 11 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاولنگر منتقل کر دیا گیا ہے۔