سابق امریکی صدر کی پاکستانی عدالت میں طلبی کا نوٹس۔

 صدر ٹرمپ حاضر ہو۔ پاکستانی جج نے سابق امریکی صدر کو طلب کر لیا

لاہور ( ویب ڈیسک)صدر ٹرمپ حاضر ہو۔ پاکستانی جج نے سابق امریکی صدر کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق  حافظ آباد کی سیشن جج ناجیہ بتول نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 14 دسمبر کو طلب کرلیا۔ٹرمپ پر حافظ آباد پولیس پر دباؤ ڈالنے کا کیس ہے۔ حافظ آباد کی خاتون نے ٹرمپ کی کمپنی میں کام کرنے والی اپنی ساس،نند اور ٹرمپ پر بچی کو واپس لینے پر اثر رسوخ استعمال کرنے کا الزام لگایا۔