بڑی گرفتاری۔ فرد جرم کے لیے عدالت پیش کر دیا گیا۔

 بڑی گرفتاری۔ فرد جرم کے لیے عدالت پیش کر دیا گیا۔

لاہور ( ویب ڈیسک) بڑی گرفتاری۔ فرد جرم کے لیے عدالت پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کر کے عدالت پیش کر دیا گیا۔ عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اس موقع پر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یقین نہیں آ رہا کہ یہ سب کچھ امریکہ میں ہو رہا ہے۔