مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت ، قتل یا خودکشی ؟

 مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت ، قتل یا خودکشی ؟

میاں چنوں (ویب ڈیسک) مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی موت ، قتل یا خودکشی ؟ تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مبلغ مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا۔ ہسپتال میں عاصم جمیل دم توڑ گیا۔ ڈی ایس پی میاں چنوں کے مطابق عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری۔ عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ آسکی۔