گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد

 عمر فاروق ٹاون میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی

فورٹ عباس ( بیورو رپورٹ) عمر فاروق ٹاون میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس کے عمر فاروق ٹاؤن میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتولہ کی 42 سالہ طلعت یاسمین کے نام سے شناخت ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا۔